سندر کے معنی
سندر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سُن + دَر }
تفصیلات
iسنسکرت سے من و عن اردو میں داخل ہوا اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٦١١ء کو "کلیاتِ قلی قطب شاہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک پودہ","ایک خاص شکل کا محل","خوش شکل","خوش منظر","خوش نما","رُوپ دنت","صاحب جمال","صاحب چمال","عالی خاندان","مہ جبین"]
اسم
صفت ذاتی
سندر کے معنی
"وہ . اوپر سے سندر نیچے سے بیکار۔" (١٩٨٧ء، حصار، ٢٢)
سندر کے مترادف
حسین, شان دار, شکیل
باعصمت, پارسا, پسند, جمیل, حسین, خوبرو, خوبصورت, خوشگوار, شریف, شکیل, ملوک, مَلُوک, نیک
سندر کے جملے اور مرکبات
سندر پن
سندر english meaning
Handsomebeautifullovelycharmingelegantcomelyseemlyfineneat; agreeablepleasingdelicious; excellentgoodvirtuouspure(dial.) Beautiful[A ~ حیرت]handsome
شاعری
- سندر تج مکھ چندا کہتے ولے چندر نہیں ہرگز
یتا آبی ، یتا تابی، یتا روشن ، یتا زرمل - ماڑی سیندھی کھجوری تاڑی و بھنگ و بوزا
کیا ہے مجھے سو لب سوں کرتی ہے بس سندر مست - بھونر پھولان کے بچھڑی میں ہو کالا جوں کہ کویل ہو
ہری ڈالاں اپر پھر پھر سندر پھل کر جلایا ہے - سندر کی جاتی پانؤں کی پائل جو باجتی
روپ اور سروپ اس کا بیاں کیا کرے کوئی - سندر تج رخ کے مصحف کا سدا مج کوں تلاوت بس
شرن کیتا ہوں تج بھون کوں سو ہے مجھ کوں عبادت بس - بھونر پھولاں کے بچھڑی میں ہو کالا جوں کے کو یل ہو
ہری ڈالاں اَپر پھر پھر سندر پھل کر جلایا ہے - چھبیلیاں توں رکھ ایسیاں وہاں بے حساب
سندر پن میں ہے جن کا حوراں پہ داب - رنگیلی سائیں تھے توں رنگ بھری ہے
سگڑ سندر سہیلی گن بھری ہے - بیٹھا کاگ کالا اوڑیا راج ہنس
اوٹھے شیام سندر سو یاراج ونس - او عورت سندر گنونتی بے نظیر
کہی عقل سوں ایک دن مرد دھیر
محاورات
- سمے سمے سندر سبھی روپ کروپ نہ کوئے
- میرے ہی سے آگ لائی اور نام رکھا بیسندر (بی سندر)