سندس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Sundas meanings and details

سندس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُن + دُس }

تفصیلات

١ - ایک قسم کی نہایت ملائم اور باریک دیبا، ریشم، اطلس جو بہشتیوں کا لباس ہو گا۔, m["ساٹن","ایک قسم کی قیمتی دیبا"]

اسم

اسم نکرہ

سندس کے معنی

١ - ایک قسم کی نہایت ملائم اور باریک دیبا، ریشم، اطلس جو بہشتیوں کا لباس ہو گا۔

شاعری

  • وہ تافتہ و سندس و استبرق جنت
    تھا بافتہ رشتہ نور یدقدرت
  • بچھے تور کہ تخت اوس کے تلے
    فرش سندس استبرق اوس پر بچھے
  • ہے سندس و دیبا سے‘ پیکر کی عجب رونق
    ملبوس بہشتی سے رنگ اور دمکتا ہے
  • رہیں گے خلد میں دایم اگر سوز دروں والے
    تو پھونکیں گے وہاں بھی سندس اعراف ک جوڑا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!