سنگ ساری کے معنی

سنگ ساری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَنْگ (ن غنہ) + سا + ری }

تفصیلات

iفارسی سے مرکبِ توصیفی |سنگ سار| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقہ کیفیت بڑھانے سے |سنگ ساری| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٧٣٩ء کو "کلیاتِ سراج" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

سنگ ساری کے معنی

١ - پتھر سے مارنا، پتھر سے مار کر مار ڈالنا، وہ سزا جو آدمی کو پتھر مار کر دی جائے۔

 فراز اپنا مقدر سنگساری ہمیں اس عہد کے آئینہ گرہیں (١٩٨٦ء، بے آواز گلی کوچوں میں، ٢٠)

Related Words of "سنگ ساری":