سنگ لاخ کے معنی

سنگ لاخ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَنْگ (ن غنہ) + لاخ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے مرکب ہے۔ فارسی میں اسم |سنگ| کے ساتھ فارسی ہی سے لاحقہ ظرفیت |لاخ| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم نیز بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٦١١ء کو "کلیاتِ قلی قطب شاہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکان ( مؤنث - واحد ), صفت ذاتی

سنگ لاخ کے معنی

["١ - سخت پتھریلی زمین۔"]

["\"یہ خطہ جغرافیائی اعتبار سے سنگلاخ پہاڑی سلسلوں میں گھرا ہوا ہے۔\" (١٩٨٠ء، خوشحال خان خٹک، ٤)"]

["١ - [ مجازا ] مشکل، کھٹن، سخت۔"]

["\"آپ لوگ ایک سنگلاخ زمین میں اردو کا پودا لگا رہے ہیں جو ایک دن تنا اور درخت کی صورت میں نمایاں ہو گا۔\" (١٩٨٨ء، قومی زبان، کراچی، اگست، ٣٣)"]

سنگ لاخ کے مترادف

دشوار, مشکل

Related Words of "سنگ لاخ":