سنگ لاخ زمین کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sanglākh zamīn meanings and details

سنگ لاخ زمین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَنْگ (ن غنہ) + لاخ + زَمِین }

تفصیلات

iفارسی ترکیب |سنگلاخ| بطور صفت کے ساتھ فارسی ہی سے ماخوذ اسم ظرف مکان |زمین| بطور موصوف ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٣٥ء کو "چند ہم عصر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

سنگ لاخ زمین کے معنی

١ - [ کنایۃ ] شعر و ادب میں بطور مضمون استعمال کی جانے والی مشکل اضافِ سخن جن سے نفس مضمون ساقط یا دُشوار ہو جائے۔

"جس زمیں کے ردیف قافیہ میں مضمون سمجھانے کی اہلیت نہ ہو اُسے سنگلاخ زمین کہتے ہیں۔" (١٩٨٥ء، کشاف تنقیدی اصطلاحات، ٩٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!