سنگ سرخ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Sang-e-surkh meanings and details

سنگ سرخ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَن (ن غنہ) + گے + سُرْخ }

تفصیلات

iفارسی زبان سے مرکب توصیفی ہے۔ فارسی میں اسم |سنگ| بطور موصوف کے ساتھ کسرہ صفت بڑھا کر فارسی ہی سے اسم صفت |سرخ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٦٠ء کو "انشائے داغ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سنگ سرخ کے معنی

١ - پتھر کی ایک قسم جس کا رنگ لال ہوتا ہے، یہ راجھستان کے علاقے میں بہت ہوتا ہے، تعمیرات میں کثرت سے استعمال ہوتا ہے۔

"سنگِ مرمر سے بے نیاز، وہ اپنے سنگ سرخ میں مگن ہے۔" (١٩٨٤ء، زمین اور فلک اور، ٢٧)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!