سنگین[2] کے معنی
سنگین[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سَن (ن مغنونہ) + گِین }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم |سنگ| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ین| بطور لاحقہ نسبت ملنے سے |سنگین| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["سَنْگ "," سَنْگِین"]
اسم
اسم آلہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : سَنْگِینیں[سَن (ن غنہ) + گی + نیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : سَنْگِینوں[سَن (ن غنہ) + گی + نوں (و مجہول)]
سنگین[2] کے معنی
١ - ایک نوکدار چھری سے مشابہ ہتھیار جو بندوق کی نالی کے آگے چڑھایا جاتا ہے۔
سلاخوں کے پیچھے سنگینوں کی جھنکار پہ چھا جاتے ہیں (١٩٨٤ء، طوق و دار کا موسم، ٢٤)
سنگین[2] english meaning
["A Bayonet"]