سوء ادب کے معنی

سوء ادب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُو + اے + اَدَب }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ مرکب توصیفی ہے۔ عربی سے مشتق اسم صفت |سوء| کے ساتھ کسرۂ صفت ملا کر عربی سے اسم مشتق |ادب| بطور موصوف ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٩٧٢ء کو "سیرتِ سرورِ عالمۖ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

سوء ادب کے معنی

١ - خلافِ ادب، بے ادبی، بدلحاظی۔

"جب انسان کے سامنے نظر اٹھا کر دیکھنا سوءِ ادبی ہو جائے۔" (١٩٧٢ء، سیرتِ سرور عالم، ٢٥٩:١)