سو[1] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Sau[1] meanings and details

سو[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُو }

تفصیلات

iفارسی سے اصل صورت اور مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٥٨٢ء کو "کلمۃ الحقائق" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مؤنث - واحد )

سو[1] کے معنی

١ - سمت، جانب، طرف، جہت۔

 ہر سُو ہے اک ملال کی دنیا بسی ہوئی روئے خیال آہ کدھر ہو کدھر نہ ہو (١٩٤٠ء، بیخود موہانی، کلیات، ٥١)

سو[1] کے مترادف

رخ, جانب, اور

سو[1] or Sau[1] english Translation

["Side","part","quarter","direction"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!