سو[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word so[2] meanings and details

سو[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُو }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ عربی سے من و عن اردو میں داخل ہوا اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٩٠٤ء کو "مقدمۂ ابن خلدون" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["سوء "," سُو"]

اسم

صفت ذاتی

سو[2] کے معنی

١ - بدی، خرابی، بُرائی۔

"بڑی تبدیلی کا وقت آجاتا ہے۔ تو پھر سوءِ مزاجی اور نااتفاقی اور انواع و اقسام کے جھگڑے برپا ہونے لگتے ہیں۔" (١٩٢٣ء، عصائے پیری، ١٠٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!