سوئمنگ کے معنی
سوئمنگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سُو + اِمِنْگ (ن غنہ) }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے اردو میں اصل مفہوم کے ساتھ داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٦ء کو "جنگ، کراچی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
["Swimming "," سُوئِمِنْگ"]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
سوئمنگ کے معنی
١ - پیراکی، انسان یا جاندار کا پانی کی سطح پر آگے بڑھنا۔
"فری اسٹائل پیراک کیتھی وین رائٹ نے. فری اسٹائل سوئمنگ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔" (١٩٦٦ء، جنگ، کراچی، ١٩ جولائی، ٧)