سوز تمام کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sooz-e-tamaam meanings and details

سوز تمام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سو (و مجہول) + زے + تَمام }

تفصیلات

iفارسی سے اسم کیفیت |سوز| بطور موصوف کے ساتھ کسرۂ صفت بڑھا کر عربی سے مشتق اسم صفت |تمام| بڑھانے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٢٤ء کو "بانگِ درا" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

سوز تمام کے معنی

١ - کامل عشق۔

 بجھ گیا وہ شعلہ جو مقصود ہر پروانہ تھا اب کوئی سودائی سوزِ تمام آیا تو کیا (١٩٢٤ء، بانگِ درا، ٢٠٥)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!