سوالیہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sawaliya meanings and details

سوالیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَوا + لِیَہ }

تفصیلات

iعربی سے مشتق اسم |سوال| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت (لاحقۂ نسبت |ی| بڑھانے سے |سوالیہ| حاصل ہوا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٩١٤ء کو "اردو قواعد" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["سءل "," سَوال "," سَوالِیَہ"]

اسم

صفت نسبتی

سوالیہ کے معنی

١ - استفہامیہ، استفسارانہ، جواب طلب۔

"اتنے بہت سے سوالات غالب کے ذہن میں کیوں کر پیدا ہوئے کیا اس لیے کہ وہ سوالیہ موڈ میں پیدا ہوتے تھے۔" (١٩٨٥ء، نقدِ حرف، ١٢)

سوالیہ کے جملے اور مرکبات

سوالیہ نظر, سوالیہ نشان, سوالیہ نگاہ

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!