سوتی کے معنی

سوتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُو + تی }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |سوت| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقۂ نسبت بڑھانے سے |سوتی| بنا۔ اردو میں بطور صفت نیز بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٨٤ء کو "صیدگاہ شوکتی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["اس گوت کا ایک فرد","بچوں کا ایک کھیل ہر وقت منہ میں تاگا رکھتے ہیں جس وقت کوئی شرط والا لڑکا کہے سوتی آوے جھٹ تاگا نکال کر دکھا دیتے ہیں شرط نہییں ہارتے","بد آدمی","بدطینت آدمی","برہمنوں کی ایک گوت","چھوٹی سوت","سوت کا","سوت کا بنا ہوا","شریر آدمی","وہ برہمن جو ویدوں کو اچھی طرح سے جانتا ہو"]

سُوت سُوتی

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), صفت نسبتی

سوتی کے معنی

["١ - سوت کے تاگے کا چھوٹا سا ٹکڑا جو بچے شرط بد کر مُنہ میں رکھتے ہیں اور جب کوئی شرط والا بچہ کہتا ہے \"سوتا سوتی آوے\" تو وہ فوراً تاگا زبان پر رکھ دکھا دیتے ہیں اور جو نہیں دکھا پاتا وہ ہار جاتا ہے۔ (فرہنگِ آصفیہ)۔"]

["\"وہ نہ تو کسی تصویری یا تحریری زبان سے واقف تھے، نہ بستیاں بنا کر رہنے کے عادی تھے اور نہ سوتی یا اونی لباس سے آشنا تھے۔\" (١٩٨٥ء، پنجاب کا مقدمہ، ٤٢)"]

["١ - سوت کا، سوت کے دھاگے کا بنا ہوا۔"]

سوتی english meaning

sewingstitching(same as man ماں N.F.*)adopted (child) [~پالنا+لینا]at lastat lengthlemonade [E~A~P]spongerultimately [A]uninvited guest

شاعری

  • اوجھل آنکھوں سے میں جو ہوتی تھی
    یاکہیں اور جاکے سوتی تھی
  • انو سات مل کر تو سوتی ہوں میں
    ولے بکر سوں وونچ اچوتی ہوں میں
  • چھچھوندر کے بولتے بھاگے
    وہ پڑی سوتی بھی ہو تو جاگے
  • نئی اک لگن دل میں سب کے لگا دی
    اک آواز میں سوتی بستی جگا دی
  • ڈر میاں کا اور سسرے کا نہیں
    شام سے سوتی ہوں لمبی تان کر
  • نئی اک لگن سب کے دل میں لگادی
    اک آواز میں سوتی بستی جگادی
  • دلارے پر سوتی ہوں بن مرے سونے کی وہ جاگہ
    او بارا ہوئے تو پڑتی ہوں ٹک یک زہ کے کنارے پر
  • سوتی تھی مہاڑی تلے جو سندر
    اٹھی ہڑ ہڑاتی سنچل دیک کر
  • بندے کے حال کی تو‘ ناصح کو کب خبر تھی
    پھر سوتی بھڑ یہ کن نے میرے لیے جگائی
  • کن نیندوں اب تو سوتی ہے اے چشم گریہ ناک
    مژگاں تو کھول شہر کو سیلاب لے گیا

محاورات

  • باجن دے بجنتری سوتی پڑی نہ چھیڑ
  • بانج کیا جانے پرسوتی کی پیڑ
  • بانجھ کیا جانے پر سوتی کی پیڑ
  • سوت بھلی سوتیلا برا
  • سوتا ‌ناگ سوتی بھڑ (یں) جگانا
  • سوتی ‌بھیڑ ‌یا ‌راڑ ‌جگانا
  • سوتی بھڑوں کو جگانا
  • سوتی تھی پر کاتا نہیں جو کاتا تو پانچ پاؤ
  • سوتیا ‌ڈاہ ‌مشہور ‌ہے
  • سوکن بھگتی جائے اور سوتیلا نہ بھگتا جائے

Related Words of "سوتی":