کچا سوت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Kachcha Soot meanings and details

کچا سوت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کَچ + چا + سُوت }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ صفت |کچا| کے بعد اسی زبان سے ماخوذ اسم |سوت| لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٦٣٩ء کو غواصی کے "طوطی نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : کَچّے سُوت[کَچ + چے + سُوت]
  • جمع : کَچّے سُوت[کَچ + چے + سُوت]
  • جمع غیر ندائی : کَچّے سُوتوں[کَچ + چے + سُو + توں (و مجہول)]

کچا سوت کے معنی

١ - کمزور سُوت، بغیر بٹا سُوت (بے نٹا سوت)، کچّا دھاگا۔

"جیسے وہ کچا سوت تھا کہ بس ایک جھٹکے میں ٹوٹ گیا۔" (١٩٨٦ء، خیمے سے دور، ٨١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!