سودا بازی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sauda-baazi meanings and details

سودا بازی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَو (و لین) + دا + با + زی }

تفصیلات

iفارسی سے اردو میں دخیل اسم |سودا| کے ساتھ فارسی ہی سے اسم کیفیت |بازی| ملانے سے مرکب نسبتی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٨٦ء کو "پاکستان مسلم لیگ کا دورِ حکومت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

سودا بازی کے معنی

١ - خرید و فروخت کا مرحلہ، لین دین کا مشغلہ، معاملۂ خریدو فروخت۔

"اس سودے بازی میں پیرزادہ کو اپنی کابینہ میں قاضی فضل اللہ کے گروپ سے بھی دو وزیر لینے پڑے۔" (١٩٨٦ء، پاکستان مسلم لیگ کا دورِ حکومت، ٢٠٨)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!