سوداے خام کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Sauda-e khaam meanings and details

سوداے خام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَو (و لین) + داے + خام }

تفصیلات

iفارسی زبان سے مرکبِ توصیفی ہے۔ فارسی اسم |سودا| بطور موصوف کے ساتھ |ے| بطور حرفِ اضافت مبدل بہ کسرہ صفت بڑھا کر فارسی ہی سے اسم صفت ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سوداے خام کے معنی

١ - اہنونی کی ہوس، خیالِ خام، بے کار بات۔

"وہ محبت تھوڑا ہی تھی۔ وہ تو سوداے خام تھا بلکہ خیالِ خام تھا۔" (١٩٤٨ء، پرواز، ١٩٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!