سودمندی کے معنی
سودمندی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سُود + مَن + دی }
تفصیلات
iفارسی زبان سے مرکبِ توصیفی |سود مند| کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقہ کیفیت بڑھانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٦٩٧ء کو "پنج گنج" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
سودمندی کے معنی
١ - فائدہ، نفع۔
"کتاب سے استفادہ کرنے طبقات و شعبہ جات کے لیے اس کی سودمندی اور مفید ہونے کے پہلو اجاگر کر دیئے جاتے ہیں۔" (١٩٨٨ء، صحفیہ، لاہور، جنوری تا مارچ، ٩٨)
سودمندی english meaning
["advantage","profitableness"]