سوز دل کے معنی

سوز دل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سو (و مجہول) + زے + دِل }

تفصیلات

iفارسی زبان سے مرکبِ اضافی ہے۔ فارسی سے اسم کیفیت |سوز| بطور مضاف کے ساتھ کسرۂ اضافت بڑھا کر فارسی سے اسم جامد |دل| بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٨٢ء کو "خشک چشمے کے کنارے" تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد )

سوز دل کے معنی

١ - خلوص؛ لگن، گہرا لگاؤ۔

"وہ تعمیر و تصویر جو سوزِ دل میں بنائی اور خُونِ جگر سے سینچی گئی ہو۔" (١٩٨٢ء، خشک چشمے کے کنارے، ١٤٩)

Related Words of "سوز دل":