سول سرجن کے معنی

سول سرجن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِوِل + سَر + جَن }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے مرکبِ توصیفی ہے اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٩٥ء کو "مکتوباتِ سرسید" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سول سرجن کے معنی

١ - کسی ضلع کے سرکاری اسپتالوں کا بڑا ڈاکٹر، محکمہ حفضانِ صحت کے اعلیٰ عہدے پر مامور ڈاکٹر، سرکاری طبیبِ اعلیٰ۔

"وہ گھبرا کر گوجرانوالہ ہسپتال میں سول سرجن کے پاس چلی گئی۔" (١٩٨٧ء، شہاب نامہ، ١٣٦)