سوڈا کے معنی
سوڈا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سو (و مجہول) + ڈا }
تفصیلات
iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٩٨ء کو "لکچروں کا مجموعہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["صاف کی ہوئی سجی یا کھار","یہ ایک سفید مرکب ہے جو ہاضمے کے لئے مفید ہے دیسی چائے پینے والے چائے میں ڈالتے ہیں تاکہ رنگ اچھی طرح نکل آئے کپڑوں کے رنگ کو پکا کر بنانے کے لئے رنگ میں ملاتے ہیں"]
Soda سوڈا
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- واحد غیر ندائی : سوڈے[سو (و مجہول) + ڈے]
سوڈا کے معنی
"انہیں غیرنامیاتی اشیاء کا نام دیا گیا مثلاً خوردنی نمک، سنگ مرمر، سوڈا، گندھک، لوہا اور کاربن ڈائی آکسائیڈ وغیرہ سب غیرنامیاتی اشیاء کہلاتی تھیں۔" (١٩٨٥ء، نامیاتی کیمیا، ٥)
"ایک ایک گولی صبح و شام ہمراہ دودھ و سوڈا استعمال کریں۔" (١٩٣٧ء، سلک الدرر، ٧١)
سوڈا کے جملے اور مرکبات
سوڈا کاسٹک, سوڈا واٹر, سوڈا فونٹین
سوڈا english meaning
Soda(bi)earbonate of soda
شاعری
- گئے شربت کے دن یاروں کے آگے اب تو اے اکبر
کبھی سوڈا کبھی لمنڈ کبھی وہسکی کبھی ٹی ہے