سوڈا بائی کارب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word soḍa baai kaarbon meanings and details

سوڈا بائی کارب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سو (و مجہول) + ڈا + با + ای + کارْب }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے مرکب ہے۔ انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم خاص استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں ١٩٦٥ء کو "بجنگ آمد" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

سوڈا بائی کارب کے معنی

١ - ایک مرکب دوا جو ہاضمے کے لیے مفید ہوتی ہے۔

"ڈسپنسری کا معائنہ کیا جس میں ٹنکچر آیوڈین، سوڈا بائی کارب، ایسپرین. اور کوئی دوا موجود نہ تھی۔" (١٩٨٧ء، شہاب نامہ، ٤٩٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!