ٹکسٹائل کے معنی
ٹکسٹائل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹِکْس (کسرہ ٹ مجہول) + ٹا + اِل }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں بطور اسم اور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٥٥ء میں "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Textile "," ٹِکْسْٹائِل"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ٹکسٹائل کے معنی
١ - کپڑا، پارچہ، فن پارچہ بافی، پارچہ بافی کا ساز و سامان۔ (آکسفورڈ ڈکشنری، انگلش اردو ڈکشنری، عبدالحق)