سپر افگن کے معنی
سپر افگن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سِپَر + اَف + گَن }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |سپر| کے ساتھ مصدر |افگندن| سے صیغہ امر |افگن| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٢٣ء سے "سیرۃ النبیۖ " میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
سپر افگن کے معنی
١ - مدِمقابل کے آگے سپر ڈالنے والا، ہار ماننے والا۔
"جہاں تم اپنے سلسلہ اسباب و علل کو چند قدم بڑھا سکتے ہو وہاں بھی بالآخر سپر افگن ہونے سے چارہ نہیں۔" (١٩٢٣ء، سیرۃ النبیۖ ، ٥٦:٣)