سپر ایگو کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word superego meanings and details

سپر ایگو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُپَر + ای + گو (و مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم صفت |سپر| کے ساتھ انگریزی اسم |ایگو| اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٧١ء سے "غالب کون" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

سپر ایگو کے معنی

١ - ارفع و اعلٰی خودی، انائے برتر۔

"شاعر کو ایگو اور سپر ایگو سے بھاگ کر اڈ کی طرف بڑھنا چاہیے۔" (١٩٧١ء، غالب کون، ٣٥)

سپر ایگو or superego english Translation

["super ego."]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!