سپر پاور کے معنی
سپر پاور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سُپَر + پا + ور }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم صفت |سپر| کے ساتھ انگریزی اسم |پاور| اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٧ء، سے "شہاب نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
سپر پاور کے معنی
١ - عظیم طاقت، دنیا کی سب سے بڑی اور ترقی یافتہ قومیں (روس، امریکہ، فرانس اور چین و برطانیہ وغیرہ)۔
"سپر پاور اس مسئلہ کو بھارت کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کا نام دیکر اپنا ویٹو استعمال کرنے سے اپنے ضمیر کو کس طرح آمادہ کر سکتی ہے?" (١٩٨٧ء، شہاب نامہ، ٣٨٩)
سپر پاور english meaning
["super power"]