سپر فاسفیٹ کے معنی

سپر فاسفیٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُپَر + فاس + فیٹ (ی مجہول) }

تفصیلات

iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم صفت |سپر| کے ساتھ انگریزی اسم |فاسفیٹ| اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٦٨ء سے "کیمیاوی سامانِ حرب" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سپر فاسفیٹ کے معنی

١ - طاقتور فاسفیٹ (جس فاسفورک ایسڈ بہت زیادہ مقدار میں ہو، گندھک سے حاصل کردہ نمک۔)

"زراعت کے میدان میں. مثلاً لائل پور میں ہڈیوں سے سپر فاسفیٹ. کے کارخانے۔" (١٩٦٨ء، کیمیاوی سامان حرب، ١٢٧)

سپر فاسفیٹ english meaning

["super phosphate."]