سپروائزری کے معنی
سپروائزری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سُپَر + وا + اِزْ (کسرہ ا مجہول) + ری }
تفصیلات
iانگریزی زبان سے ماخوذ اسم |سپروائزر| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٨ء سے "انتخاب غزل" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Sapervisor "," سُپَرْوائِزَر "," سُپَروائِزْری"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
سپروائزری کے معنی
١ - سپروائزر کا عہدہ اور اس کے فرائض منصبی۔
"ہمیشہ فیکٹریوں میں کہیں اکاؤٹنٹی اور کہیں سپروائزری کی۔" (١٩٨٨ء، شاد عارفی، انتخاب غزل، ٢٥)
سپروائزری english meaning
["supervisory"]