سپریم کمانڈر کے معنی

سپریم کمانڈر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سُپ + رِیم + کَمان + ڈَر }

تفصیلات

iانگریز زبان سے ماخوذ اسم |سپریم| کے ساتھ انگریزی اسم |کمانڈر| اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ لگانے سے مرکب بنا اور بطور صفت نیز اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٦٧ء سے "جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : سُپْرِیم کَمانْڈَرْز[سُپ + رِیم + کَما]

سپریم کمانڈر کے معنی

١ - جس کے ہاتھ میں افواج کی اعلٰی کمان ہو، سپہ سالارِاعظم۔

"میں افواج پاکستان کے سپریم کمانڈر کی حیثیت سے اعلان کرتا ہوں۔" (١٩٦٧ء، جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی، ٤٠١)

سپریم کمانڈر english meaning

["supreme commander."]