سپلیمنٹ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Supplement meanings and details

سپلیمنٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَپ + لی + مَنْٹ (فتحہ م مجہول) }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٧ء سے "صحیفہ، لاہور، اکتوبر، دسمبر" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Supplement "," سَپْلِیمَنْٹ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

سپلیمنٹ کے معنی

١ - اضافہ، وہ چیز جو کمی پوری کرنے کے لیے بڑھائی جائے، ضمیمہ، اضافہ کردہ، تحتی، ذیلی، زائد از معمول۔

"پاکستان کے بعض جید اور معتبر اخبارات کو علامہ اقبال پر سال میں ایک بار بھی دو چار صفحے کا سپلیمنٹ شائع کرنے کی توفیق نہیں ہوتی۔" (١٩٨٧ء، صحیفہ، لاہور، اکتوبر، دسمبر، ١٣٧)

سپلیمنٹ or Supplement english Translation

["supplement"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!