سپلائی کے معنی

سپلائی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَپ + لا + ای }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٨٨٨ء سے "لکچروں کا مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بہم رسانی"]

Supply سَپْلائی

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

سپلائی کے معنی

١ - بہم رسانی، کسی چیز کی رسد، فراہمی، ترسیل۔

"امرود کے باغ نصب کرنے کی بجائے کھیر کا جنگل لگایا اور قریب کے کتھے کی فیکٹری سے سپلائی کا معاہدہ کیا۔" (١٩٨٦ء، انصب، ٢٤)

سپلائی کے جملے اور مرکبات

سپلائی لائن

سپلائی english meaning

supply.Supply

Related Words of "سپلائی":