کاہل کے معنی

کاہل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کا + ہِل }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم فاعل ہے۔ عربی سے اردو میں اصل معنی و ساخت کے ساتھ داخل ہوا اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٣٥ء کو "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["سست ہونا","آرام پسند","آرام طلب","بہت زیادہ","تن آساں","سوکھا ہوا","سہل انگار","سہولت پسند","گفتگو جو سمجھ میں نہ آئے","کام چور"]

ک،ہ،ل کاہِل

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : کاہِلِین[کا + ہِلِین]
  • جمع ندائی : کاہِلو[کا + ہِلو (واؤ مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : کاہِلوں[کا + ہِلوں (واؤ مجہول)]

کاہل کے معنی

١ - سست، آرام طلب، کام چور۔

"کاہل تھی جاہل نہ تھی۔" (١٩٠٠ء، خورشید بہو،)

٢ - [ تصوف ] مرید کاذب جو مرشد کامل کا نافرمان اور بے اعتقاد ہے اور اس کے قول یا فرمان کو نہیں مانتا، مردود طریقت۔ (ماخوذ، مصباح التعرف)

کاہل کے مترادف

آلکسی, سست, ڈھیلا, خوابیدہ, معطل, غافل, نکھٹو, آرام پسند

آسکتی, آلکسی, آواز, احدی, بلی, بڑا, ترئی, خشک, سست, غافل, مجہول, مدھم, مرغا, مٹھا, نقارہ, کلاں, کند, کَہَلَ

کاہل کے جملے اور مرکبات

کاہل مزاج, کاہل و جودی

کاہل english meaning

clothful

شاعری

  • منھ پھیر کے روتے تھے سبھی ظالم بدخو
    لیکن بن کاہل کی نہ تھا آنکھ میں آنسو
  • بحر کاہل کے جزیروں کے افیمی باسی
    قسمت مشرق اقصیٰ خدا وند بنے

محاورات

  • آہو کا کاہلا کردینا
  • آہو کا کاہلا ہو جانا یا ہونا
  • آہو کا کاہلا ہوجانا
  • ہاتھ ‌پاؤں ‌کی ‌کاہلی ‌اور ‌منہ ‌میں ‌موچھیں ‌جائیں
  • ہاتھ پاؤں کی کاہلی اور منہ میں مونچھیں جائیں
  • ہرن کا کالا (کاہلا) ہوجانا

Related Words of "کاہل":