سپیشل کے معنی

سپیشل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِپے (کسرہ س خفیف) + شَل }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٧٣ء سے "فولاد سازی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Special "," سِپیشَل"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

سپیشل کے معنی

١ - خاص، مخصوص۔

"سپیشل ریفریکٹری اس قسم میں کاربن اور گریفائیٹ خاص طور پر شامل ہیں۔" (١٩٧٣ء، فولاد سازی، ٢٩)

سپیشل english meaning

["Special"]

Related Words of "سپیشل":