سکتا کے معنی

سکتا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَک + تا }

تفصیلات

١ - مجال، مقدور، بساط، حوصلہ۔, m["پتھری مثانہ کی"]

اسم

اسم کیفیت

سکتا کے معنی

١ - مجال، مقدور، بساط، حوصلہ۔

شاعری

  • ٹوٹ سکتا ہو‘ جُھک نہ سکتا ہو
    ایسا کوئی نظر نہیں آیا
  • دل کو دور ہی رکھنا ہے محفل میں تجھ سے
    بچّہ ہے اور کسی بھی وقت مچل سکتا ہے
  • سیسہ ہی مرے کان میں بھردے کوئی آکر
    میں سو نہیں سکتا کہ یہاں شور بہت ہے
  • ظرف دیکھو کہ خفا ہو کے مِرے ساتھ چلا
    ورنہ وہ شخص وہیں راہ بدل سکتا تھا
  • کوئی بھی مجھ سے مرے خواب چھین سکتا نہیں
    مگر میں کیا کروں اس وقت جب کہ تُو چھینے
  • احترام ضبطِ غم میں لب تو سی سکتا ہوں میں
    مجھ کو لیکن اعتبارِ دیدۂ پُرنم نہیں
  • جہاں میں آدمی ناواقفِ غم رہ نہیںسکتا
    مگر ہاں کوئی سہہ جاتا ہے کوئی سہہ نہیں سکتا
  • خاک آلود سہی‘ زنگ نہیں ہے دل پر
    آپ چاہیں تو یہ آئینہ نکھر سکتا ہے
  • در و دیوار دیوانوں کا رستہ چھوڑ دیتے ہیں
    ہمیشہ کو جنوں مجبورِ زنداں ہو نہیں سکتا
  • میں دیوانہ بھلا مجھ کو میرے صحرا میں پہنچادو
    کہ میں پابندِ آدابِ گلستاں ہو نہیں سکتا

محاورات

  • اونچے سے (- کا) گرا سنبھل سکتا ہے، نظروں سے / (- کا) گرا نہیں سنبھلتا
  • اونچے سے گرا سنبھل سکتا ہے نظروں سے گرا نہیں سنبھل سکتا
  • اکیلا (سورما) چنا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا
  • اکیلا چنا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا
  • اکیلا سورما چنا بھاڑ (و) نہیں پھوڑ سکتا <br>(پھوڑنے سے رہا)
  • ایک سورما چنا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا
  • ایک منھ موتیوں سے بھرا جاسکتا ہے، سو منھ خاک سے بھی نہیں بھرے جاتے
  • ایک کا منھ شکر (ایک کھانڈ) سے بھرا جاسکتا ہے دس (ایک سو) کا منھ خاک سے بھی نہیں بھرا جاسکتا
  • بازار کی مٹھائی سے نر باہ نہیں ہوسکتا
  • بلی کی ‌میاؤں سے ڈر لگتا ہے۔ بلی کی میاؤں کو کون (پکڑسکتا ہے) پکڑے یا سنبھالے گا

Related Words of "سکتا":