سیاسی کے معنی

سیاسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سِیا + سی }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم کیفیت |سیاست| میں |س| حذف کر کے فارسی قاعدے کے تحت |ی| بطور لاحقہ نسبت پڑھانے سے |سیاسی| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٩٣٣ء کو "سیف و سبو" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["انتظام کرنا","ملکی انتظام یا معاملات کے متعلق"]

سییس سِیاسَت سِیاسی

اسم

صفت نسبتی

سیاسی کے معنی

١ - سیاست سے منسوب، ماہرِ سیاست، سیاست دان، سیاست سے نسبت رکھنے والے امور۔

"یہ اگرچہ ایک ماہنامہ رسالہ تھا لیکن اس کی اہمیت اس لیے تھی کہ اس میں علم و ادب کے ساتھ سیاسی مضامین بھی چھپتے تھے۔" (١٩٨٥ء، مولانا ظفر علی خان بحیثیت صحافی، ٥٣)

سیاسی کے جملے اور مرکبات

سیاسی غلامی, سیاسی قیدی, سیاسی کارکن, سیاسی نقشہ, سیاسی پارٹی, سیاسی پناہ, سیاسی پنڈت, سیاسی تحریک, سیاسی جماعت, سیاسی آزادی, سیاسی بیداری

سیاسی english meaning

contortdiplomaticpoliticaltwist

شاعری

  • میں سوچتا ہوں کہاں نعرہ سیاسی میں
    جو تازیانہ ہمت تری لتاڑ میں ہے

Related Words of "سیاسی":