سیمسٹر کے معنی
سیمسٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ سے + مِس (کسرہ م خفیفہ) + ٹَر }
تفصیلات
iانگریزی سے اصل مفہوم کے ساتھ اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٩ء کو "جنگ، کراچی" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Semester "," سیمِسْٹَر"]
اسم
اسم ظرف زمان ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع استثنائی : سیمِسْٹَرْز[سے + مِس (کسرہ م خفیفہ) + ٹَرْز]
سیمسٹر کے معنی
١ - [ تعلیمات ] نصابوں کا معین وقت، میقات، نصاب مکمل کرنے کا مقررہ وقت۔
"پہلے سیمسٹر میں کچھ اسے لڑکے بھی فیل ہوئے جن کے غیر سیکشن میں اول آنے والے طالب علم سے بھی زیادہ تھے۔" (١٩٦٩ء، جنگ، کراچی، ٢٤ ستمبر، ٣)
سیمسٹر english meaning
["Se"]