سینڈوچ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word sandwich meanings and details

سینڈوچ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَینْڈ (ی لین) + وِچ }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩١٦ء کو "خانہ داری" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

["Sandwich "," سَینْڈْوِچ"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )

سینڈوچ کے معنی

١ - ڈبل روٹی کے دو ملے ہوئے توس جن کے بیچ میں انڈا، قیمہ یا سبزی وغیرہ رکھ دی گئی ہو۔

"اپنی تھرموس، شراب، گلاس اور سینڈوچ نکال کر پکنک منانے لگے۔" (١٩٨٧ء، شہاب نامہ، ٤٣)

سینڈوچ or sandwich english Translation

["Sandwitch"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!