شاعرانہ کے معنی

شاعرانہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شا + عِرا (کسرہ ع مجہول) + نَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |شاعر| کے ساتھ |انہ| بطور لاحقۂ صفت و تمیز لگانے سے |شاعرانہ| بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت اور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٧ء کو "خیابان آفرینش" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["شاعر کے طریقے پر","مبالغہ آمیز"]

اسم

صفت نسبتی

شاعرانہ کے معنی

١ - شعرو شاعری سے متعلق، شاعر کی طرح، شاعری سے نسبت رکھنے والا، خلاف حقیقت۔

"بائبل کی نثر شاعرانہ تھی، جو قدیم انگریزی اور رومن نثر سے مختلف تھی۔" (١٩٨٤ء، ترجمہ، روایت اور فن، ٢٤)

شاعرانہ کے جملے اور مرکبات

شاعرانہ نثر, شاعرانہ تعلی, شاعرانہ چشمک

Related Words of "شاعرانہ":