شافع کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word shaafi‘ meanings and details

شافع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

سفارش کرنے والا

تفصیلات

m["درخواست کرنا","سفارش کرنا","امام شافعی کا داد","سفارش کنندہ","شفاعت کرنے اور بچوانے والا","شفاعت کنندہ","شفاعت یا سفارش کرنے والا"],

اسم

اسم

اقسام اسم

  • لڑکا

شافع کے معنی

شافع محمد، شافع اللہ، شافع رسول، شافع اقبال

شافع or shaafi‘ english Translation

*becomeShafe

شاعری

  • یاعلی یا ایلیا یا بوالحسن یا بوتراب
    حل مشکل سرور دیں شافع بوم الحساب
  • وہی ہر راہ دکھلانے امین الدین ہو آیا
    وہ شافع روز محشر ہے وہ ساقی حوض کوثر کا
  • مخبر صادق ہو تم اورحضرت خیرالورا
    سرور ہر دوسرا اور شافع روز جزا
  • کیا دور جو بخشش پہ کریں ناز جرائم
    جس روز کہ شافع ہوتو اعمال امم کا
  • کیا دور جو بخشش پہ کریں ناز جرائم
    جس روز کہ شافع ہو تو اعمال امم کا
  • اے شافع مذنبین بغفار
    کرتا ہوں یہ راست راست گفتار
  • تو بندہ صالح ہے تو ہم صادق الا قرار
    تو شافع امت ہے تو ہم راحم و غفار
  • تیری خدمت میں شافع امت
    عرض حاجت کی کچھ نہیں حاجت
  • درود آل پر اس کے ہر صبح و شام
    وہ ہے شافع حشر خیر الانام
  • وہی پھر راہ دکھلانے امین الدین ہو آیا
    او شافع رو زمحشر مےں او ساقی حوض کوثر میں
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!