شامی[3] کے معنی
شامی[3] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شام + می }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت ہے۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٧ء کو "بنیادی حشریات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت نسبتی
شامی[3] کے معنی
١ - سونگھنے کی حس، شامّہ سے منسوب۔
"شامی حسی اعضاء یہ کسی کیمیاوی شے سے نکلتے ہوئے روح یا بھاپ سے اثر پکڑتے ہیں۔" (١٩٦٧ء، بنیادی حشریات، ٥٣)