شاہ دو جہاں کے معنی

شاہ دو جہاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شا + ہے + دو (و مجہول) + جَہاں }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |شاہ| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر ترکیب |دوجہاں| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩١٧ء کو "طوفانِ حیات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

شاہ دو جہاں کے معنی

١ - دنیا اور آخرت کے بادشاہ، مراد: آنحضرتۖ۔

 پھر یاد جو آئی ہے مدینے کی بلانے کیا یاد کیا پھر مجھے شاہ دوسَرا نے (١٩٤٩ء، کلیات حسرت موہانی، ٣٣٩)