شامی[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word شامی[2] meanings and details

شامی[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شا + می }

تفصیلات

iمقامی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٨٤ء کو "مثنویات میر حسن" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

شامی[2] کے معنی

١ - مسالہ اور دال وغیرہ میں ملا کر اور ابال کر پیسے ہوئے قیمے کی ٹکیا، جسے کسی روغن میں تلا جاتا ہے۔

"اس نے صرف ایک پلیٹ، شامی اور چائے پر گزارہ کرنے کا تہیّہ کیا تھا۔" (١٩٨٧ء، آخری آدمی، ٧١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!