شروع شروع میں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word شروع شروع میں meanings and details

شروع شروع میں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شُرُوع + شُرُوع + میں (ی مجہول) }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |شروع| کی تکرار |شروع شروع| کے ساتھ ہندی حرف جار |میں| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٢ء کو "زندگی نقاب چہرے" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

شروع شروع میں کے معنی

١ - ابتدا میں، آغاز میں، پہلے پہل۔

"شروع شروع میں کچھ ایسا غم نہیں ہوا تھا۔" (١٩٨٢ء، غلام عباس، زندگی نقاب چہرے، ١٩٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!