شب ہجراں کے معنی
شب ہجراں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَبے + ہِج + راں }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |شب| کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |ہجراں| لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٧٧٩ء "دیوان زادہ حاتم" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف زمان ( مؤنث - واحد )
شب ہجراں کے معنی
١ - جدائی کی رات، فراق کی رات۔
"کچھ ثانیوں کے لیے، جو مجھے شب ہجر کی طرح بہت طویل لگے۔" (١٩٨٥ء، آتش چنار (پیش لفظ، ح))