شبیر کے معنی
شبیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
حضرت حسین کا لقب
تفصیلات
m["حسین علیہہ السلام کا لقب","حضرت ہارون علیہ السلام کے بیٹے کا نام","رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے چھوٹے نواسے حضرت امام حسین کو اسی نام سے پکارتے تھے"],
اسم
اسم
اقسام اسم
- لڑکا
شبیر کے معنی
شبیر الدین، شبیر الحسن، شبیر الحق، شبیر السلام
شبیر english meaning
Shabbeer
شاعری
- سرنہ سرکاؤں تہ خنمر شہادت گاہ میں
آبرورکھنا الہی !واسطے شبیر کے - گرمی کی بھڑک تھی کہ پھکے جاتے تھے شبیر
رہوار کی گردن پہ جھکے جاتے تھے شبیر - آس پوری ہوئی جب حضرت شبیر ملے
ایسی ہر بندہ آرزو کو تقدیر ملے - زہے و قار زہے منزلت زہے توقیر
کہ پارہ دل احمد ہیں شبر و شبیر - فیض شبیر سے رحمت کی گھٹا چھائی ہے
پانچویں مرتبہ جنت میں بہار آئی ہے - شبیر ہین لخت جگر سرور عالم
کیا غم اسے جو آنکھ غم شہ می ہے پرنم - قرآن پڑھتے پڑھتے جہاں سے گزر گئے
آواز بند ہوگئی شبیر مرگئے - شبیر ناخدائے سفینہ ہیں بے گماں
ان کی ردا ہے کشتی امت کا بادباں - دی یہ شبیر کو آواز کہ اے سرور دیں
لیجیے جلد خبر اب ہے دم باز پسیں - پھیر کر باگ سوے خیمہ شبیر چلا
بخشوانے کو خطا کے صفت تیر چلا