شتابی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word shtābī meanings and details

شتابی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شِتا + بی }

تفصیلات

١ - جلدی، عجلت، تیزی۔, m["بے آرامی","بے تابی","بے چینی","بے قراری","بے کلی","شتاب کا مزید علیہ"]

اسم

اسم کیفیت

شتابی کے معنی

١ - جلدی، عجلت، تیزی۔

شتابی کے مترادف

تعجیل

ابھی, اضطراب, تُرت, تیزی, جلدی, عُجلت, غف, فوراً, گھبراہٹ, وحشت

شتابی or shtābī english Translation

despatchhave the thrushswiftness

شاعری

  • دنیا ہے میر حادثہ گاہ مقرری
    یاں سے تو اپنا پانوں شتابی نکال چل
  • کام تھے عشق میں بہت پر میر
    ہم ہی فارغ ہوئے شتابی سے
  • اس بے دمی میں بھی کبھو دل بھر اٹھے ہے دم ترا
    آٹک شتابی بے وفا اب تک تو مجھ میں جان ہے
  • شتابی آوے اجل میر جاوے پہ رونا
    کہ میرے شور سے تصدیع یار پاتے ہیں
  • تو گوروں نے جھاڑی شتابی سے باڑ
    جوانوں کی پھوٹن لگی ہاڑ ہاڑ
  • شتابی پلادے کہ جاتا ہے ابر
    جو کچھ باقی شراب دے دے
  • عزیز نے شتابی کیا شہ کی دھیر
    کھیا خوردہ سالہ اوہے بے نظیر
  • تو میں سجن سوں ملنے کرتی اتھی شتابی
    گرنیں تو یو فکر ہے دو تن کا چال ہوے گا
  • ہر ایک رات کہاں تک بسان روز مصاف
    نکال تیغ شتابی نہیں یہ حرف گزاف
  • قاتل مرے لہو کو شتابی سے دھو کہیں
    جوں مورچہ نہ یہ ترے خنجر میں گھر کرے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!