شخصی رنگ کے معنی
شخصی رنگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَخ + صی + رَنگ (ن غنہ) }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |شخصی| کے بعد فارسی اسم |رنگ| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٨ء کو "نگار" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : شَخْصی رَنْگوں[شَخ + صی + رَن (ن غنہ) + گوں (و مجہول)]
شخصی رنگ کے معنی
١ - ذاتی رنگ، ذاتی خیالات کا اثر۔
"مجنوں کے افسانوں میں ان کا شخصی رنگ بہت نمایاں رہتا ہے۔" (١٩٨٨ء، نگار، کراچی، ستمبر، ٢٨)