شر پسند کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Shar-pasand meanings and details

شر پسند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ شَر + پَسَنْد }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |شر| کے بعد فارسی مصدر |پسندیدن| سے صیغۂ امر |پسند| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٦ء کو "اردو افسانہ روایت اور مسائل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : شَرپَسَنْدوں[شَر + پَسَن + دوں (و مجہول)]

شر پسند کے معنی

١ - شریر، مفسد۔

"ان میں شرپسند عناصر نے شامل ہو کر بے گناہوں کو نہیں مارا۔" (١٩٧٦ء، اردو افسانہ روایت اور مسائل، ٢٩١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!