شکتی پوجا کے معنی
شکتی پوجا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَک + تی + پُو + جا }
تفصیلات
iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |شکتی| کے بعد سنسکرت زبان ہی کا اسم |پوجا| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٢ء کو "روح اسلام" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
شکتی پوجا کے معنی
١ - [ ہنود ] ہندوؤں کی شکتی دیوی کی پرستش۔
"شکتی پوجا نے بہت سے ہندوؤں کے دلوں پر جو سکہ جما رکھا ہے وثوق سے کہنا مشکل ہے کہ یہ سکہ اس نے کب جمایا۔" (١٩٧٢ء، روح اسلام، ١٤)