شراب کے معنی
شراب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ شَراب }
تفصیلات
iعربی میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے۔ اردو میں بطور اسم ہی استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٦٠٩ء کو "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["آبِ آتشیں","آبِ تلخ","آتش سیّال","بنت الحنب","پینے کی شے اس میں شربت ہو یا پانی","دُخت رز","دخترِ تاک","شئی نوشیدنی","نشہ کرنے والا عرق","یہ ایک قسم کا عرق ہوتا ہے جو انگور جَو سیب وغیرہ کا خمیر اُٹھا کر بناتے ہیں"]
شرب شَراب
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جمع : شَرابیں[شَرا + بیں (ی مجہول)]
- جمع غیر ندائی : شَرابوں[شَرا + بوں (و مجہول)]
شراب کے معنی
"اس میں شراب کی سی بو پائی جاتی ہے" (١٩٨٥ء، نامیاتی کیمیا (ظہیر احمد)، ٢٠٥)
شراب کے مترادف
پھول, مے, مد, خمر
بادہ, خمر, دارو, شَرَبَ, شُرب, صہبا, عرق, مد, مدرا, مدھ, مشروب, مل, مُل, مے
شراب کے جملے اور مرکبات
شراب نوش, شراب طہور, شراب خور, شراب مثلث, شراب مقطر, شراب ممزوج, شراب ناب, شراب نوشی, شراب و کباب, شراب فروش, شراب فروشی, شراب قدیم, شراب کش, شراب کشی, شراب کہن, شراب خوار, شراب خواری, شراب دوآتشہ, شراب ریحانی, شراب سازی, شراب عتیق, شراب پشت, شراب چیدہ, شراب حقیقت, شراب خام, شراب خانہ, شراب بازی, شراب بردار, شراب بیخودی, شراب پختہ, شراب پرتگالی, شراب احمر, شراب ارغوانی, شراب انگور, شراب آلود, شراب بندی, شراب خوری
شراب english meaning
winespirituousliquorspirits
شاعری
- وہ جو پی کر شراب نکلے گا
کس طرح آفتاب نکلے گا - میر ان نیم باز آنکھوں میں
ساری مستی شراب کی سی ہے
نازکی اس کے لب کی کیا کہیئے
پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے - میر ان نیم باز آنکھوں میں
ساری مستی شراب کی سی ہے - کیا جانوں بزم عیش کہ ساقی کی چشم دیکھ
میں صحبتِ شراب سے آگے سفر کیا - شراب عیش میسّر ہوئی جسے اِک شب
پھر اُس کو روزِ قیامت تلک خمار رہا - کچھ سوجھتا نہیں ہے مستی میں میر جی کو
کرتے ہیں پوچ گوئی پی کر شراب کیا کیا - دل میں بھرا زبسکہ خیالِ شراب تھا
مانند آئینہ کے مرے گھر میں آب تھا - تیور میں جب سے دیکھے ہیں ساقی خمار کے
پیتا ہوں رکھ کے آنکھوں پہ جام شراب کو - لطفِ شراب ابر سے ہے سو نصیب کو
جب لیویں جام ہاتھ میں تب آفتاب ہو - جی چاہتا ہے عیش کریں ایک رات ہم
تو ہووے چاندنی ہو گلابی شراب ہو
محاورات
- پسینے میں شرابور
- پسینے میں ڈوبنا۔ شرابور یا لت پت ہونا نہانا
- جوانی اور اس پر شراب دونی آگ لگتی ہے
- دوست قدیم شراب کہنہ
- شراب خور ہمیشہ خوار
- شراب سے الو بن جانا
- شراب وصل سے سرشار ہونا
- شراب کایتھوں کی گھٹی میں پڑی ہے
- شراب کے ساتھ خمار ہے
- شراب کے نشے میں چور ہونا